شہری پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے کمی نہ ہونے پر عدالت پہنچ گئے

lhc.jpg

وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کے اقدام کو شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

درخواست اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ وزارت خزانہ کو وزیراعظم کی سفارش کے مطابق پٹرول کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے