پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا رجحان

stock-1.jpg

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا رجحان دیکھا جا ر ہا ہے۔

کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس میں 424 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100انڈیکس 75 ہزار 93 پوائنٹس پر آگیا ہے۔

دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپیہ کےمقابلےمیں ڈالر کی قدرمیں کمی ہوگئی، انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستاہوکر278روپے16پیسے کا ہوگیا جب کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے