آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی پاکستان کے وزیر اعظم کو پاکستان حکومت کے لئے اہم نصیحت

ناسوو.jpg

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی پاکستان کے وزیر اعظم کو پاکستان حکومت کے لئے اہم نصیحت:
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور وہ پاکستان کو پوری طرح برادرانہ نظر سے دیکھتا ہے لیکن گزشتہ برسوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں کچھ اتار چڑھاؤ آئے ہیں اور ہمارا ماننا ہے کہ پاکستان کی حکومت میں ان تعلقات کو دوبارہ اونچائی عطا کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ برادر ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات ہمیشہ آسانی سے آگے نہیں بڑھتے اور رکاوٹوں کو دور کرنا چاہیے اور تعاون کی پیشرفت کے لیے پوری سنجیدگی سے کام کرنا چاہیے۔
جناب رئیسی کا حالیہ دورۂ پاکستان، دونوں ملکوں کے تعلقات میں ایک نیا موڑ بن سکتا ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے