ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار845 میگاواٹ ہوگیا، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

2642944-electricity-1716357347-189-640x480.jpg

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار845 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔

شارٹ فال کے باعث دیہی علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 6 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔شدید گرمی میں بجلی کی عدم فراہمی سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے