جلد پاکستان آئیں گے! کوہلی کی ٹیلیفونک کال کی ویڈیو وائرل

2641270-kohli-1715935150-606-640x480.jpg

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی جلد پاکستان آمد کی امید ظاہر کردی۔

گزشتہ روز شوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف فون پر اسٹار بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے بات چیت کررہے جس میں انہیں یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ امید ہے ہم جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے کیونکہ اب سب نے آنا شروع کردیا۔

کوہلی نے ٹیلیفونک گفتگو شہروز کاشف کی فیملی اور دوستوں کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ اس موقع پر کوہ پیما نے کوہلی کو ٹیم کے ساتھ پاکستان آنے پر ’’خوش آمدید‘‘ کہا

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے