بابائے امریکہ جارج واشنگٹن کا مجسمہ بھی اسرائیل مخالف طلبا تحریک میں شامل

27cfd2c7-d8d8-4ee6-b6a3-4232b6e9734d.jpg

امریکہ کے بانی صدر جارج واشنگٹن کا مجسمہ بھی اسرائیل مخالف طلبا تحریک کا حصہ بن گیا – تفصیلات کے مطابق جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے طلبا مطاہرین نے یونیورسٹی حدود میں قائم امریکہ کے بانی صدر جارج واشنگٹن کے مجسمے کو فلسطینی پرچم ؛ مخصوص فلسطینی رومال ” کوفیہ” اور رنگ برنگے احتجاجی سٹکرز سے سجا دیا

یاد رہے کہ امریکہ کی تقریبا تمام نمایاں یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف طلبا احتجاج تقریبا دو ہفتوں سے جاری ہے اور امریکی طلبا کے احتجاج کے بعد یہ طلبا تحریک آہستہ آہستہ یورپی یونیورسٹیز تک پھیل رہی ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے