صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے جاری

171094373.jpg

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ حزب اللہ کے مجاہدوں نے مقبوضہ ” المطلہ” علاقے میں ایک حملہ کیا ہے جو پوری طرح سے کامیاب رہا ہے۔حزب اللہ نے زور دیا ہے کہ یہ حملہ، جنوبی لبنان کے گاؤں پر جارحیت پر جواب اور غزہ کے استقامتی محاذ کی حمایت کے لئے کیا گيا۔

حزب اللہ لبنان نے اسی طرح بتایا ہےکہ اس کے جیالوں نے "شتولا” میں دو عمارتوں کو گائڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا اور یہ حملہ بھی پوری طرح سے کامیاب رہا۔اسی سلسلے میں صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ایک انٹی ٹینک میزائل شتولا کالونی کے ایک گھر پر لگا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے