پاک نیوزی لینڈ؛ پہلا ٹی20 میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

2630346-pindistadium-1713347926-957-640x480.jpg

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی20 میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران موسم کی خرابی کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس سے میچ کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں ابتدائی تین میچز 18، 20 اور 21 اپریل کو شیڈول ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو دن کے وقت بارش کا 40 جبکہ رات کے اوقات میں 70 فیصد بارش کا امکان ہے، اسی طرح 20 اپریل کو 52 فیصد اور 21 اپریل کو محض 13 فیصد بارش کا امکان ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے