ایران نے گزشتہ شب 185 خودکش ڈرونز، 36 کروز میزائل، اور 110 بلاسٹک میزائل فائر کیے تھے

6383f9779ae72.jpg

اسرائیلی حکام کے مطابق ایران نے گزشتہ شب 185 خودکش ڈرونز، 36 کروز میزائل، اور 110 بلاسٹک میزائل فائر کیے تھے جو کہ ایک معقول اعداد و شمار ہیں، لیکن ساتھ ہی یہ ایران کے لیے بہت عام ہے کیونکہ ہر اقسام کے ہتھیاروں کی ہزاروں سے زیادہ تعداد اپنے گودام میں محفوظ رکھتا ہے ۔ دوسرے الفاظ میں اسرائیل پر اگلی حملوں کے لہریں بہت شدید ہوں گی اگر صہیونیوں نے جواب دینے کا سوچا یا مزید کسی ایرانی افسر کو شام عراق لبنان میں شہید کیا ۔میزائل حملے کی پہلی لہر نے صیہونیوں کو مفلوج کر دیا تھا پہلی لہر دراصل ایک کھیل تھی! ایران نے اب تک اپنا ہائپرسونک کروز میزائل استعمال نہیں کیا!  مزید زیادہ بھاری اور طاقتور میزائل ابھی تک فائر نہیں کیے گئے! پورے ایران میں لانچروں پر کئی سیکڑوں میزائل موجود ہیں، اگلے گھنٹے صہیونیوں کے لیے تباہ کن ہوں گے، جس کا انحصار ان پر ہے۔ ایران کو جو ہدف چاہیے تھا وہ مل گیا وہ پورا ہوگیا ۔ اب غزہ میں جنگ بندی پر بات ہوگی. ساتھ ہی ایرانی افسروں کی جانیں عراق شام لبنان میں محفوظ ہوں گی ساتھ ہی آبنائے ہرمز میں اسرائیلی بحری جہازوں پر مکمل پابندی عائد کردی ہے اور یہ ایرانی حملوں سے زیادہ خطرناک خبر ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے