وزیراعظم کا دورہ؛ ایک ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار

2626460-paksaudiflag-1712316562-505-640x480.jpg

اسلام آباد: وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پر کل روانہ ہوں گے، اس حوالے سے ایک ارب ڈالر سےز اید مالیت کی سعودی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت نے ریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی سرمایہ کاری لانے کے لیے جامع منصوہ تیار کرلیا ہے۔ وزارت خزانہ اور سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے تیار کردہ منصوبہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ریکوڈک میں سرمایہ کاری پلان لے کرسعودی سرمایہ کاروں کو خصوصی بریفنگ دینے کے لیے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے پر ان کے ہمراہ جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے