متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا
ابوظبی :- متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے تمام سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا
نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ غزہ میں 7 امدادی ورکرز پر اسرائیلی حملے اور شہادت کے بعد سامنے آیا ہے ـ وگرنہ اب تک یو اے ای میں نا صرف اسرائیلی سفارتخانہ کھلا ہوا تھا بلکہ یو اے ای کے راستے اسرائیلی بندرگاہوں تک تجارت بھی جاری تھی