اسرائیل، انشورنس کمپنی پر سائبر حملہ، لاکھوں صہیونیوں کا ڈیٹا چوری

Insurance-company-768x403.jpg

صہیونی قومی انشورنس کمپنی کی ویب سائٹ پر سائبر حملے کے بعد لاکھوں بیمہ کنندگان کا ڈیٹا چوری ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کے ادارہ برائے بیمہ کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد ادارے کی ویب سائٹ معطل ہوگئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے