احسان اللہ کی انجری؛ پی سی بی میڈیکل پینل کا موقف سامنے آگیا

2626436-ihsanullahkhan-1712312510-531-640x480.jpg

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔پی سی بی ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی ایم آر آئی رپورٹ کی غلط تشخیص نہیں ہوئی بلکہ اس کی تشریح غلط کی گئی۔

رپورٹ کی تشخیص کے حوالے سے شک ہونے پر انگلنیڈ میں اپنے پینل کے ریڈیولوجسٹ سے دوبارہ تشخیص کروائی، جو پہلی تشخیص کے برعکس تھی۔

سرجری کے بعد ریکوری میں واپسی فوری نہیں ہوتی، اس میں 9 سے 18 ماہ لگ جاتے ہیں

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے