پینٹاگون کی نائب ترجمان سبرینا سنگھ نے منگل کے روز اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل نے دمشق میں حملے یا مطلوبہ ہدف کے بارے میں امریکہ کو آگاہ نہیں کیا۔اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق سبرینا سنگھ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’واشنگٹن سفارتی مراکز پر حملے کی حمایت نہیں کرتا‘‘