بورڈ نے وہاب ریاض کی قیادت میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کردیا

2621580-pakistanteam-1711255216-687-640x480.jpg

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر وہاب ریاض کی قیادت میں کام کرنے والی موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کردیا۔ترجمان پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کیلئے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی.بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے