گلیڈی ایٹرز کے جارح مزاج کرکٹر پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے باہر

2615526-sherfanerutherford-1709976647-111-640x480.jpg

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مڈل آرڈر بیٹر شیرفین ردرفورڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بیٹر شیرفین ردرفورڈ خاندانی وجوہات کے باعث میچز سے باہر ہوگئے ہیں البتہ گلیڈی ایٹرز کی اگر پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کرتی ہے تو انکی واپسی کا امکان موجود ہے۔ردرفورڈ نے بلے سے اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 اننگز میں 148.03 کے شاندار ریٹ سے 151 رنز بنائے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے