یمنی فوج کی کاروائیاں، بحیرہ احمر اور نہر سویز میں انٹرنیشنل کمپنی کی سرگرمیاں بند

Suez-Canal-768x403.jpg

انٹرنیشنل شپنگ کمپنی نے یمنی فوج کی کاروائیوں کی وجہ سے بحیرہ احمر اور نہر سویز میں اپنی کشتیوں کو بھیجنے کا سلسلہ معطل کرکے متبادل راستہ ڈھونڈنا شروع کردیا۔

رپورٹ کے مطابق، غزہ میں فلسطینی عوام پر صہیونی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے اسرائیلی بندرگاہوں کی طرف جانے والی کشتیوں پر حملوں کا اعلان کرنے کے بعد عالمی سمندری تجارت بری طرح متاثر ہوگئی ہے۔تجارتی کمپنیاں بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں کشیدگی کے باعث اپنی کشتیاں بھیجنے سے انکار کررہی ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے