یمنی ڈرون طیاروں نے امریکی کشتی پر حملہ کیا، امریکی سینٹرل کمانڈ کی تصدیق

Central-Command-768x403.jpg

امریکی فوجی سینٹرل کمانڈ نے بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی جانب سے جنگی کشتیوں پر ڈرون حملوں کی تصدیق کی ہے۔الجزیرہ نے خبر دی ہے کہ یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی فوجی کشتی کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے