آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پی آئی اے نجکاری پلان منظور

2601508-imfandpakistan-1707286006-655-640x480.jpg

سلام آباد: آئی ایم ایف حکام کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جب کہ پی آئی اے کی نجکاری کرنے کے پلان کی منظوری دیدی ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری سے متعلق وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ کے حکام کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جب کہ آئی ایم ایف نے ایک سال کے اندر پی آئی اے کی نجکاری کرنے کے پلان کی منظوری دیدی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے