غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، چوبیس گھنٹے میں 27 فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی

75.jpg

غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ ہوائی حملوں میں ستائیس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج کے یہ حملے غزہ کے مختلف علاقوں منجملہ جنوبی اور مرکزی غزہ میں انجام پائے۔ غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری بھی جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق خان یونس میں ناصر اسپتال پر بھی جارحیت جاری ہے اور شمال مغربی غزہ کے علاقوں پر بھی گولہ باری ہوتی رہی ہے۔ شمالی غزہ پر بھی صیہونی حکومت نے بمباری کی ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے