پورا امریکہ اردن میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کا سوگ منارہا ہے، کمیلا ہیرس

Kamala-Harris-768x403.jpg

اردن میں مقاومتی تنظیموں کے حملوں میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پورا امریکہ فوجیوں کی ہلاکت کے سوگ میں مبتلا ہے۔الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس نے گذشتہ رات اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملوں کے نتیجے میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کا سوگ منایا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے