بین الاقوامی عدالت انصاف کا فیصلہ حق اور انصاف کی فتح ہے، صدر رامافوسا

41.jpg

جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے ’’عالمی عدالت انصاف کے فلسطین میں نسل کشی روکنے کے فیصلےکا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے انصاف کی فتح قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ غزہ میں انصاف کے حصول کے لیے بین الاقوامی برادری کی کوششوں میں ایک نظیر کے طور پر دیکھا جائے گا‘‘۔
رامافوسا نے مزید کہا کہ "عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں نے ثابت کیا کہ ہم اسرائیل کے خلاف شکایت درج کرنے میں حق پر تھے”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے