پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ 7 دہشت گرد ہلاک

289.webp

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 22 جنوری کو پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب ضلع ژوب کے سمبازہ سیکٹر میں آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے