سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولیوں میں 22 فیصد کا نمایاں اضافہ

2585368-srb-1704175431-317-640x480.jpg

کراچی: سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولیوں میں 22 فیصد کا نمایاں اضافہ ہو گیا۔نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ سندھ ریونیو بورڈ (SRB) نے 22 فیصد اضافے کے ساتھ دسمبر 2023 کے دوران ریکارڈ 21.3 ارب روپے وصول کرلیے جبکہ 2022(دسمبر 2022) میں 17.5 ارب وصول کیے گئے تھے۔وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ دسمبر 2023 کے دوران سندھ ریونیو بورڈ نے دسمبر 2022 کے دوران 17.5 ارب روپے کے نتیجے میں دسمبر 2023 میں 21.3 ارب روپے ریکارڈ ٹیکس وصولی کی جوکہ 22 فیصد اضافہ بنتا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے