یونانی حکومت نےیونانی شپنگ کمپنیز کو اسرائیلی بندرگاہوں کے سفر سے اجتناب کا مشورہ دے دیا

Christos_Stylianides_Debate_MEPs_call_for_measures_against_Turkey_following_military_operation_in_Syria_48948126711_cropped.jpg

ایتھنز :- یونانی وزیر بحری امور کرسٹوس اسٹائلانائیڈر  نے یونانی شپنگ کمپنیز کے مالکان کو اپنے کارگو جہاز اسرائیلی بندرگاہوں کی طرف نہ بھیجنے کا مشورہ دے دیا

یونانی حکومت کا یہ مشورہ بحیرہ احمر میں انصار اللہ کے تازہ حملوں کی وجہ سے سامنے آیا کیونکہ یمنی مقاومتی تنظیم اور یمنی نیول فورس نے بزور بازو اسرائیل کا بحری راستہ روک رکھا ہے

یاد رہے کہ یونانی شپنگ کمنیز کا شمار دنیا کی ٹاپ شپنگ کمنیز میں ہوتا ہے اور یونانی شپنگ کمپنیز دنیا کے تقریبا 20٪ بحری جہازوں کی مالک ہیں

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے