صوابی؛ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہاکرنے کا حکم

2580505-AsadQaiserPhotoFile-1703067273-846-640x480.jpeg

صوابی: انتظامیہ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ڈپٹی کمشنر صوابی نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تین ایم پی او میں گرفتاری کا حکم نامہ واپس لے لیا۔8 دسمبر کو 3 ایم پی او کے تحت سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری کا حکم جاری ہوا تھا۔اسد قیصر کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہائی کے احکامات جاری کردیے گئے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اس وقت مردان جیل میں قید ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے