القدس بریگیڈ نے 3اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کر دیں

download.jpg

غزہ:- القدس بریگیڈ نے اپنے بیان میں تین اسرائیلی فوجی  گاڑیاں تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے

تفصیلات کےے مطابق اسرائیل مخالف مقاومتی گروہ القدس بریگیڈ نے اپنے بیان میں آج صبح سات فوجیوں پر مشتمل صیہونی انفنٹڑی کو مشین گنوں اور راکٹس سے نشانہ بنایا

اس حملے میں تین فوجی گاڑیاں تباہ اور تین اسرائیلی سپاہ گھائل ہوئے

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے