القسام بریگیڈ نے 3 مرکاوا ٹینک تباہ کر دئیے

2c1352c0-9398-11ee-8df3-1d2983d8814f.jpg

غزہ :- القسام بریگیڈ نے اپنے آفیشل اکاونٹ پہ آج کی کاروائیوں کا خلاصہ بتاتے ہوئے 3 مرکاوا ٹینک تباہ کرنے کے علاوہ 1 اے پی سی اور 1 ملٹری بلڈوزر کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے

تفصیلات کے مطابق القسام بریگیڈ نے آج کے دن مختلف کاروائیوں میں فوجی کانوائے کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنانے کے علاوہ فوجی مالی نقصان کا اعلان کیا

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے