یمنیوں کا خوف "میرسک شپنگ کمپنی ” نے اسرائیلی بندرگاہوں کا سفر روک دیا

132065250_gettyimages-166399156-1.jpg.webp

ڈنمارک سے تعلق رکھنے والی شپنگ کمپنی میرسک نے اپنے بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں کی طرف سفر کرنے سے روک دیا

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی  یمنی نیول فورس نے میرسک کمپنی کے  "جبرالٹر ” نامی بحری جہاز  کو نشانہ بنایا تھا

میرسک کمپنی کا اعلان اس وقت سامنے آیا جب  آج جرمنی کے بحری جہاز کو نشانہ بنانے کے بعد  یمنی مسلح فوج کے ترجمان یحییٰ سرائے نے پھر سے دھمکی دی کہ جب تک غزہ کے مظلومین کو غذا اور خوراک جیسی بنیادی سہولیات نہیں دی جاتیں وہ بحیرہ احمر سے گزر کر اسرائیل کی طرف بڑھنے والے ہر بحری جہاز کو نشانہ بنائیں گے

 

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے