عراق ” امریکی اڈے "عین الاسد ” پر ڈرون حملہ

download.jpg

عراق :- مقاومتی بلاک نے امریکی اڈے عین الاسد کو پھر سے نشانہ بنا ڈالا

تفصیلات کے مطابق مشرقی عراق میں موجود امریکی اڈے عین الاسد کو خود کش ڈرون سے نشانہ بنایا گیا

حملے سے امریکی اڈے ک ایک حصۃ بری طرح جل کر تباہ ہو گیا

 

یاد رہے کہ عراق میں موجود امریکی اڈوں پر تسلسل سے حملے جاری ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے