انٹرنیشنل ایران کا 10 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کا اعلان دسمبر 14, 2023 تہران : ایرانی خلائی ایجنسی نے 10 اضافی سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے خلائی ایجنسی نے نیو سیٹلائٹس کی تیاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ 21 مارچ 2024 یعنی ایرانی تہوار نوروز سے پہلے لانچ کیے جائیں گے Post navigation Previous: القسام بریگیڈ نے 3 اسرائیلی ٹینک تباہ کر دئیےNext: اسرائیلی بحریہ کمانڈر ایلیزر میروم "اسرائیل کی بحری ناکہ بندی سے پریشان " More Stories انٹرنیشنل نیتن یاہو نے ٹرمپ کو ایران پر حملے کیلئے کیسے تیار کیا، اسرائیلی سفارتکار نے پول کھول دیا مئی 11, 2026 انٹرنیشنل ایرانی جوہری پروگرام کے خاتمے سے متعلق امریکی مطالبہ NPT کے خلاف ہے، روس مئی 11, 2026 انٹرنیشنل یورپ کے امریکی فوجی اڈے ہماری حفاظت کیلئے نہیں بنائے گئے، فن لینڈ مئی 11, 2026 جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ