القسام بریگیڈ نے 3 اسرائیلی ٹینک تباہ کر دئیے

2c1352c0-9398-11ee-8df3-1d2983d8814f.jpg

حماس کے مقاومتی ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے ایک حملے میں تین اسرائیل ٹینک تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے

بیان کے مطابق اسرائیلی مرکاوا ٹینکوں کو "مشرقی خان یونس” کے علاقہ میں "یاسین 105 ” اور ٹینڈم راکٹس سے نشانہ بنایا گیا

القسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں مزید سخت کاروائیوں ک دھمکی بھی دی ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے