صدر مملکت نے چار آرڈیننس جاری کردیے

arif.webp

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق این ایچ اے ترمیمی آرڈیننس 2023 بھی جاری کیا گیا ہے جبکہ پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ ترمیمی آرڈیننس 2023 بھی جاری کیا گیا ہے۔
صدر مملکت نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023 بھی جاری کردیا ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹریز نے صدر کو آرڈیننس فوری جاری کرنے سے متعلق بریفنگ دی، اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے آئی ایم ایف معاہدے کے تحت آرڈیننس جاری کیے گئے ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے