متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی کی خلا میں چہل قدمی
متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی خلا میں چہل قدمی اور مشن مکمل کر کے انٹرنیشنل اسپیس سینٹر میں باحفاظت واپس آگئے۔
مزید پڑھیں: متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی کی خلا میں چہل قدمیغیرملکی میڈیا کے مطابق سلطان النیادی کو خلا میں چہل قدمی کے لیے 55 گھنٹے سے زائد ٹریننگ دی گئی تھی۔
رپورٹس کے مطابق 41 سالہ سلطان النیادی امریکا سے خلا میں روانہ ہوئے تھے۔