برطانوی وزارت خارجہ کا مشیر اور معروف سیاتدان ڈیوڈ کیمرون اپنے ہی جواب میں پھنس گیا
تفصیل کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ڈیوڈ کیمرون ایران کے اقدام کو غلط کہ رہا تھا، جس پر میزبان نے کہا اگر کوئی ہماری قونصلیٹ کو تباہ کرے تو ہم کیا کریں گے،ڈیوڈ کیمرون بولا ہم بہت سخت ایکشن لیں گے۔
میزبان نے کہا ایران بھی یہی کہے گا
ڈیوڈ کیمرون مگر یہ حملہ بہت ہی زیادہ تھا