فلسطین کے ساتھ عرب ممالک کی غداری "اسرائیل کے ساتھ تجارت ویڈیو جاری

فلسطین کے ساتھ عرب مالک کی غداری کا ویڈیو ثبوت مل گیا

نمائندہ البصیر کے مطابق عرب ممالک ” سعودی عرب ” متحدہ عرب امارات اور اردن نے غزہ پہ اسرائیلی جارحیت کے باوجود اسرائیل کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں ـ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کیسے یہ ممالک زمینی راہدری کے ذریعہ اسرائیل کو سامان روزمرہ و ادویات کی سپلائی کر رہے ہیں یاد رہے کہ عرب ممالک کی اس راہدری کو بحیرہ عرب میں انصار اللہ کی طرف سے اسرائیلی کی طرف جانے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کے بعد فعال کیا گیا ہے

2 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے