فلسطین کے بارے میں طیب اردگان کی منافقت بے نقاب

جرمن رپورٹر کا سوال: آپ اکثر اسرائیل کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں! اس کے ساتھ ساتھ آپ اسرائیل کے ساتھ قریبی تجارتی تعلقات برقرار رکھتے ہیں، آپ اس تضاد کی وجہ کیسے بیان کریں گے؟

صحافی کے سوال کے بعد طیب اردگان بری طرح پھنس گئے  وہ اس کا انکار نہیں کرسکتا تھا کہ ترک حکومت اسرائیل کے ساتھ تجارت نہیں کررہی ہے ایک انٹرنیشنل صحافی کے سامنے جھوٹ بولنا اتنا آسان نہیں ہوتا ہے لہذا اردگان نے اپنی جان چھڑانے کے لیے کہا اب ہم مزید اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم نہیں رکھیں گے یعنی اس بیان سے ثابت ہوتا ہے کہ اردگان حکومت آج بھی اسرائیل کے ساتھ تجارت کررہا ہے

1 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے