میرا نام ایلن شیبارو ہے
میں سپیشل فورسز کے تیسرے گروپ کے ساتھ تھا میں جنگ جانتا ہوں
3مرتبہ میرے مشن کی جگہ تبدیل ہوئی 2008، 2009 اور 2007 میں
اس وقت جو کچھ فلسطین میں ہو رہا ہے،
جنگ نہیں ہے۔۔
یہ (فلسطینیوں کی) انسانی حیثیت کو چھیننا ہے
یہ نسل کشی ہے
یہ نسلی تطہیر ہے
یہ ایک خاص قوم کی نسلی تطہیر ہے انکی زمینوں پر قبضہ جمانے کے لئے
یہ انتہائی غلط ہے
اور امریکی، اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں کہ ”غلط” کے خلاف آواز اٹھائیں
امریکی ٹیکس دہندگان ہی اس کی قیمت چکا رہے ہیں۔
جو اس موضوع کو مزید گھمبیر بنا رہا ہے
جو کچھ بھی آپ کر سکتے ہیں۔۔
اسے بند ہونا چاہیئے۔۔!
اسے بند ہونا چاہیئے