صیـــــــــــــــــــر: صہیونی ایجنٹ مولوی عبد الحمید بارے رپورٹ (مکمل اسٹوری)
(حصہ اول)
فروری 2021 میں، جب پاکستان کے سرحدی گارڈز کی فائرنگ سے تیل کے اسمگلر غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرتے ہوئے مارے گئے، لیکن اس غیر قانونی کاروبار سے منسلک لوگوں نے سرحد کے دوسری طرف ایران کے شہر سراوان اور صوبہ سیستان و بلوچستان کے کچھ علاقوں میں سرکاری دفاتر پر حملے کیے۔ اس دوران اسی واقعہ کو بہانہ بنا کر مولوی عبد الحمید نے سعودی رجیم اور برطانوی ایجنسی Mi6 کے ایما پر صیہونی اسرائیلی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے وطن دشمنی کا رویہ دہراتے ہوئے اپنے ہی ملک ایران کیخلاف واویلا شروع کر دیا۔ حالانکہ تیل اسمگلرز پر فائرنگ بھی پاکستانی سرحدی گارڈز نے کی تھی۔ اسی وجہ سے کچھ لوگوں کا کہنا بجا لگتا ہے کہ پاکستان کی سرحد پہ کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو ان اسرائیلی ایجنٹوں کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں۔
جاری ہے۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔