تل ابیب ” نیتن یاہو ” کے خلاف سب سے بڑا مظاہرہ

دسیوں ہزار اسرائیلی آج رات تل ابیب میں مظاہرہ کر رہے ہیں، بڑی سڑکیں بلاک کر رہے ہیں، اور ناکام وزیر اعظم نیتن یاہو سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر کے بعد یہ سب سے بڑا مظاہرہ ہے۔

2 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے