تل ابیب:- اسرئیلی دارالحکومت تل ابیب میں وزیر اعظم نیتن یاہو مخالف مظاہرے زور پکڑ گئے
نمائندہ البصیر کے مطابق مظاہرین نے غزہ میں جنگ بندی ” حماس کے ہاتھوں مغوی اسرائیلی شہریوں کی بحفاظت واپسی اور نیتن یاہو کے استعفی جیسے مطالبات کے لیے سخت مظاہرے شروع کر دئیے ہیں