اسرائیل میں آرتھوڈیکس یہودیوں کا حکومت مخالف مظاہرہ اور گرفتاریاں

تل ابیب میں آرتھوڈیکس یہودیوں کے نیتن یاہو حکومت مخالف پرامن مظاہرے پر اسرائیلی پولیس کا دھاوا بول کر متعدد مظاہرین گرفتار کر لیے ـ نمائندہ البصیر کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں آرتھوڈیکس یہودیوں نے فوج میں  "جبری بھرتی کے قانون " کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

مظاہرین نے نیتن یاہو کے جنگی ارادوں اور زبردستی بھرتی کے قانون کے خلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اسرائیلی پولیس نے دھاوا بول کر متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا

0 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے