اردن میں اسرائیلی سفارتخانے کا گھیراو

اردن کے دارالحکومت عمان میں اردنی شہریوں نے اسرائیلی سفارتخانے کا گھیراو کر لیاـ مظاہرین غزہ میں جنگ بندی اور اردن حکومت کی اسرائیل نواز پالیسیوں پر تنقید کر رہے ہیں

یاد رہے کہ اردن تقریبا شروع سے ہی اسرائیل کا حلیف ملک رہا ہے اور موجودہ جارحیت کے دوران بھی اسرائیل کو زمینی راستہ دینے والے ملکوں میں شامل ہے

3 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے