ڈوپتےاسرائیل کو بچانےکیلئےبھارت و عرب ممالک کازمینی کوریڈور اسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگیو Miri Regev کے زبانی

اس وقت ہم مندرا پورٹ (بھارت) میں ہیں

جو بھارت کی سب سے بڑی بندرگاہ ہےشمالی ترین علاقے میں وہ پورٹ کہ جہاں سے تجارتی سازوسامان چلتا ہے!جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں یہ سب کے سب ٹرک (کنٹینر)امارات جائیں گے اور پھر وہاں سے زمینی رستے کے ذریعے اسرائیل پہنچیں گے

طوفان الاقصی) کی جنگ میں ہمیں بڑے چیلنج کا سامنا ہے)

سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ ہم اسرائیل میں تجارتی سازوسامان کیسے درآمد کریں؟

اسرائیل ایک جزیرے کے مانند ہے

اور تمام کا تمام سازوسامان سمندر کے ذریعے ہی اس تک پہنچتا ہے

افسوس کے ساتھ حوثیوں نے بحیرۂ احمر میں قیام کر رکھا ہے

وہ اسرائیل جانے والے ہر بحری جہاز کو نشانہ بناتے ہیں

اور اسی وجہ سے ہمیں کوئی اور رستہ ڈھونڈنے کی ضرورت ہے(اسرائیل کو جانے والا)تمام تجارتی سازوسامان بھارت کی مندرا پورٹ سے نکلتا ہےجوسمندر کے ذریعےمتحدہ عرب امارات پہنچتا ہے

جس کے بعد ہم ٹرکوں کے ذریعے اس تجارتی سازوسامان کوسعودی عرب (حجازمقدس)کی سرزمین سے اردن اور وہاں سےاسرائیل پہنچاتے ہیں۔

اس سازوسامان کواسرائیل تک پہنچانے کے لئے ہم کام کرتے رہیں گےاور”اللہ کے حکم سے”ہم کامیاب ہوں گے۔

2 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے