چین نے عالمی عدالت میں "طوفان الاقصی” کو قانونی قرار دے دیا
ہیگ :- عالمی عدالت میں چین کے مندوب نے غاصب اسرائیلی جارحیت اور فلسین پر قبضے کے خلاف حماس کی مزاحمتی کاروائیوں کی حمایت کرتے ہوئے 7 اکتوبر کو حماس کے طوفان الاقصٰی نامی حملے کو قانونی قرار دے دیا