ملبورن یونیورسٹی میں بھی طلبا کا اسرائیل مخالف دھرنا شروع

ملبورن :- آسٹریلیا کے دارالحکومت ملبورن میں موجود ملبورن یونیورسٹی کے طلبا نے اسرائیل مخالف دھرنا شروع کر دیا ہے ـ ذرائع کے مطابق طلبا نے یونیورسٹی کیمپس میں خیمے لگا کر غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی دھرنا شروع کر دیا ہے

1 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے