لیبیا میں گرفتار ہونیوالے داعشی سرغنہ کے دلچسپ اعترافات

تمہارا نام کیا ہے؟

ابراہم بنجمن

کیا یہ تمہارا حقیقی نام ہے؟

جی!

لیبیا میں تمہارا کیا نام تھا؟

محمد یاسر ابوعلاء

تمہاری نیشنیلٹی کیا ہے؟

اسرائیلی!

تمہارا مذہب کیا ہے؟

یہودی!

تم کیا کام کرتے ہو؟

”ملازم اول موساد” (موساد کا پہلے درجے کا ایجنٹ)

کیا کام کرتے ہو؟

میں موساد میں پہلے درجے کا ایجنٹ ہوں!

تم کب موساد میں بھرتی ہوئے تھے؟

سال 2002ء میں

تم لیبیا میں کس وقت داخل ہوئے؟

سال 2012ء میں

3 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے