غزہ میں جاری اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف سینیئر امریکی فوجی کا اظہار خیال

میرا نام ایلن شیبارو ہے

میں سپیشل فورسز کے تیسرے گروپ کے ساتھ تھا     میں جنگ جانتا ہوں

3مرتبہ میرے مشن کی جگہ تبدیل ہوئی 2008، 2009 اور 2007 میں

اس وقت جو کچھ فلسطین میں ہو رہا ہے،

جنگ نہیں ہے۔۔

یہ (فلسطینیوں کی) انسانی حیثیت کو چھیننا ہے

یہ نسل کشی ہے

یہ نسلی تطہیر ہے

یہ ایک خاص قوم کی نسلی تطہیر ہے انکی زمینوں پر قبضہ جمانے کے لئے

یہ انتہائی غلط ہے

اور امریکی، اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں کہ ”غلط” کے خلاف آواز اٹھائیں

امریکی ٹیکس دہندگان ہی اس کی قیمت چکا رہے ہیں۔

جو اس موضوع کو مزید گھمبیر بنا رہا ہے

جو کچھ بھی آپ کر سکتے ہیں۔۔

اسے بند ہونا چاہیئے۔۔!

اسے بند ہونا چاہیئے

1 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے