عراقی مزاحمتی گروپ کا اسرائیلی پاور پوائنٹ پر حملہ

عراق میں موجود اسلامی مزاحمتی گروہ نے اسرائیلی شہر حیفہ میں موجود پاور سٹیشن کو ڈرون اٹیک سے نشانہ بنانے کا اعلان کرتے ہوے ویڈیو جاری کر دی

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزاحمتی گروہ کے ڈرون اٹیک سے حیفہ پاور اسٹیشن میں بری طرح آگ بھڑک اٹھی

2 views

You may also like

Page 13 of 20

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے