شگاگو سٹی ہال پہ طلبہ کا قبضہ ” غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

شگاگو:- پبلک ہائی سکول کے طلبا نے شگاگو سٹی ہال پر قبضہ جماتے ہوئے امریکی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کی کامیابی کے لیے اپنا ووٹ جنگ بندی کے حق میں ڈالا جائے

نمائندہ البصیر کے مطابق طلبا نے ” جوبائیڈن جوبائیڈن تم نسل کشی کی حمایت کو چھپا نہیں سکتے ” جیسے نعرے بھی لگائے

0 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے